قرآن 43:10 — زیبائش (الزخرف)
وہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے قابلِ رہائش بنایا ہے، اور تمہارے لئے اس میں سڑکیں تعمیر کیں ہیں، تا کہ تم سیدھے راستے کی پیروی کرو۔
[43:9] اگر تم ان سے پوچھو، "زمین ا ور آسمان کو کس نے تخلیق کیا ہے،" وہ کہیں گے، " قادرمطلق، ہمہ دان نےانہیں پیدا کیا ہے" ۔
[43:11] وہی تو ہے جو آسمان سے پانی برساتا ہے، عین پیمائش کے مطابق، مردہ زمینوں کو اس کے ذریعے پھر زندہ کرنے کے لئے۔ اسی طرح، تم پھر سے زندہ کئے جاؤ گے۔