قرآن 43:79 — زیبائش (الزخرف)
کیا انہوں نے کوئی چال چل رکھی ہے؟ ہم بھی چال چل رہے ہیں۔
[43:78] "ہم نے تمہیں سچ دیا ہے، لیکن تم میں سے اکثر سچ سے نفرت کرتے ہو ۔
[43:80] کیاوہ یہ سوچتے ہیں کہ ہم ان کے راز اور سازشوں کو نہیں سنتے؟ ہاں درحقیقت؛ ہمارے پیغمبر ان کے ساتھ ہیں ،درج کر تے ہوئے ۔