Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:80 — زیبائش (الزخرف)

کیاوہ یہ سوچتے ہیں کہ ہم ان کے راز اور سازشوں کو نہیں سنتے؟ ہاں درحقیقت؛ ہمارے پیغمبر ان کے ساتھ ہیں ،درج کر تے ہوئے ۔

[43:79] کیا انہوں نے کوئی چال چل رکھی ہے؟ ہم بھی چال چل رہے ہیں۔

[43:81] اعلان کرو:"اگر سب سے زیادہ مہربان کا بیٹا ہوتا بھی ، تو میں تب بھی اولین کا عبادت گار ہوتا"