قرآن 43:81 — زیبائش (الزخرف)
اعلان کرو:"اگر سب سے زیادہ مہربان کا بیٹا ہوتا بھی ، تو میں تب بھی اولین کا عبادت گار ہوتا"
[43:80] کیاوہ یہ سوچتے ہیں کہ ہم ان کے راز اور سازشوں کو نہیں سنتے؟ ہاں درحقیقت؛ ہمارے پیغمبر ان کے ساتھ ہیں ،درج کر تے ہوئے ۔
[43:82] اس کی تمجید ہو ۔ وہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار ہے، عظیم سلطنت کا پروردگار ، ان کے دعووں سے کہیں اوپر ۔