Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:82 — زیبائش (الزخرف)

اس کی تمجید ہو ۔ وہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار ہے، عظیم سلطنت کا پروردگار ، ان کے دعووں سے کہیں اوپر ۔

[43:81] اعلان کرو:"اگر سب سے زیادہ مہربان کا بیٹا ہوتا بھی ، تو میں تب بھی اولین کا عبادت گار ہوتا"

[43:83] انہیں حماقت کر لینے دو اور کھیل لینے دویہاں تک کہ وہ دن آجائے جو ان کامنتظر ہے۔