قرآن 43:83 — زیبائش (الزخرف)
انہیں حماقت کر لینے دو اور کھیل لینے دویہاں تک کہ وہ دن آجائے جو ان کامنتظر ہے۔
[43:82] اس کی تمجید ہو ۔ وہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار ہے، عظیم سلطنت کا پروردگار ، ان کے دعووں سے کہیں اوپر ۔
[43:84] صرف وہی تو ہے جو آسمان میں ایک دیوتا ہےاور وہی زمین پر ایک دیوتا ہے ۔ وہ سب سے زیادہ حکمت والا، عالمِ کُل ہے ۔