Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:84 — زیبائش (الزخرف)

صرف وہی تو ہے جو آسمان میں ایک دیوتا ہےاور وہی زمین پر ایک دیوتا ہے ۔ وہ سب سے زیادہ حکمت والا، عالمِ کُل ہے ۔

[43:83] انہیں حماقت کر لینے دو اور کھیل لینے دویہاں تک کہ وہ دن آجائے جو ان کامنتظر ہے۔

[43:85] سب سے زیادہ بلند تر وہی تو ہے جو آسمانوں اور زمین کی ساری بادشاہت کا مالک ہے، اور جو کچھ ان کے درمیان ہے۔ اس کے پاس ہے( دنیا کے اختتام کی) گھڑی کا علم ، اور اسی کی طرف تم واپس لوٹائے جاؤ گے۔