قرآن 43:85 — زیبائش (الزخرف)
سب سے زیادہ بلند تر وہی تو ہے جو آسمانوں اور زمین کی ساری بادشاہت کا مالک ہے، اور جو کچھ ان کے درمیان ہے۔ اس کے پاس ہے( دنیا کے اختتام کی) گھڑی کا علم ، اور اسی کی طرف تم واپس لوٹائے جاؤ گے۔
[43:84] صرف وہی تو ہے جو آسمان میں ایک دیوتا ہےاور وہی زمین پر ایک دیوتا ہے ۔ وہ سب سے زیادہ حکمت والا، عالمِ کُل ہے ۔
[43:86] ان میں سے کوئی بھی جنہیں یہ اس کے ساتھ معبود بناتے ہیں شفاعت کی کوئی طاقت نہیں رکھتے، تاوَقتیکہ ان کی شفاعت سچ کے مطابق ہو، اور یہ پوری طرح جانتے ہوں۔