قرآن 43:88 — زیبائش (الزخرف)
یہ اعلان کر دیا جائے گا: "اے میرے پروردگار، یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں رکھتے۔"
[43:87] اگر تم ان سے پوچھتے کہ انہیں کس نے تخلیق کیا، تو وہ کہتے، "خدا نے"۔ پھر کیوں وہ منحرف ہوگئے؟
[43:89] تم انہیں نطرانداز کرو اور کہو"سلام؛" وہ ضرور جان جائیں گے۔