Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:10 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

جہنم ان کا انتطار کر رہی ہے۔. ان کی آمدنی ان کی مدد نہیں کرے گی، اور نہ ہی وہ معبود جو انہوں نے خدا کے سوا قائم کیئے تھے۔ انہوں نے ایک خوفناک عذاب مول لیا ہے۔

[45:9] جب وہ ہماری آیتوں کے بارے میں کچھ سیکھتا ہے، وہ ان کا مزاق اُڑاتا ہے ۔ یہی ہیں جنہوں نے ایک شرمناک عذاب مول لیا ۔

[45:11] یہ ایک مشعل راہ ہے، اور وہ جنہوں نے اپنے رب کی اِن آیتوں سے کفر کیا مذمت اوردردناک عذاب مول لیا ہے ۔