Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:9 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

جب وہ ہماری آیتوں کے بارے میں کچھ سیکھتا ہے، وہ ان کا مزاق اُڑاتا ہے ۔ یہی ہیں جنہوں نے ایک شرمناک عذاب مول لیا ۔

[45:8] وہ جو سنتا ہے خدا کی آیتیں جو اسے پڑھ کر سنائی جاتی ہیں ، پھر تکبر سےبس اپنی راہ پر اصرار کرتا ہے، گویا وہ کبھی اس نے انہیں سنا ہی نہ تھا ۔ اسے ایک دردناک عذاب کا وعدہ کر دو۔

[45:10] جہنم ان کا انتطار کر رہی ہے۔. ان کی آمدنی ان کی مدد نہیں کرے گی، اور نہ ہی وہ معبود جو انہوں نے خدا کے سوا قائم کیئے تھے۔ انہوں نے ایک خوفناک عذاب مول لیا ہے۔