Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:8 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

وہ جو سنتا ہے خدا کی آیتیں جو اسے پڑھ کر سنائی جاتی ہیں ، پھر تکبر سےبس اپنی راہ پر اصرار کرتا ہے، گویا وہ کبھی اس نے انہیں سنا ہی نہ تھا ۔ اسے ایک دردناک عذاب کا وعدہ کر دو۔

[45:7] ہر جعل ساز ، مُجرم پر لعنت ہو۔*

[45:9] جب وہ ہماری آیتوں کے بارے میں کچھ سیکھتا ہے، وہ ان کا مزاق اُڑاتا ہے ۔ یہی ہیں جنہوں نے ایک شرمناک عذاب مول لیا ۔