قرآن 45:14 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
اُن سے کہہ دو جو ایمان لائے ہیں کہ وہ اُن لوگوں کو معاف کردیں، جو خدا کے دِنوں کی توقع نہیں کرتے۔ وہ ہر ایک کوپوری طرح چکُا دے گا جوکچھ انہوں نے کمایا ہے۔
[45:13] اس نے تمہاری خدمت میں ہر چیز کا ارتکاب کیا جو آسمانوں اور زمین میں ہے؛ سب اس ہی طرف سے ۔ یہ ثبوت ہیں اُن لوگوں کے لیئے جو غور کرتے ہیں۔
[45:15] جو کوئی نیکوکاری کرتا ہے تو اپنی ہی بھلائی کے لئے کرتا ہے، اور جو کوئی برا کام کرتا ہے اپنےآپ پر ہی نقصان کرتا ہے ۔ اپنے رب ہی کے پاس تمہیں لوٹایا جائے گا ۔