قرآن 45:15 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
جو کوئی نیکوکاری کرتا ہے تو اپنی ہی بھلائی کے لئے کرتا ہے، اور جو کوئی برا کام کرتا ہے اپنےآپ پر ہی نقصان کرتا ہے ۔ اپنے رب ہی کے پاس تمہیں لوٹایا جائے گا ۔
[45:14] اُن سے کہہ دو جو ایمان لائے ہیں کہ وہ اُن لوگوں کو معاف کردیں، جو خدا کے دِنوں کی توقع نہیں کرتے۔ وہ ہر ایک کوپوری طرح چکُا دے گا جوکچھ انہوں نے کمایا ہے۔
[45:16] ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب، حکمت اور نبوت عطا کی اور انہیں اچھا رزق فراہم کیا ؛ ہم نے انہیں کسی دوسرے لوگوں سے کہیں زیادہ برکتیں عطا کیں۔