Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:16 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

وَلَقَد ءاتَينا بَنى إِسرٰءيلَ الكِتٰبَ وَالحُكمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقنٰهُم مِنَ الطَّيِّبٰتِ وَفَضَّلنٰهُم عَلَى العٰلَمينَ

ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب، حکمت اور نبوت عطا کی اور انہیں اچھا رزق فراہم کیا ؛ ہم نے انہیں کسی دوسرے لوگوں سے کہیں زیادہ برکتیں عطا کیں۔

[45:15] جو کوئی نیکوکاری کرتا ہے تو اپنی ہی بھلائی کے لئے کرتا ہے، اور جو کوئی برا کام کرتا ہے اپنےآپ پر ہی نقصان کرتا ہے ۔ اپنے رب ہی کے پاس تمہیں لوٹایا جائے گا ۔

[45:17] ہم نے یہاں انہیں واضح احکام دے دیے ہیں ۔عجب یہ ہے کہ، انہوں نے اس میں اختلاف نہیں کیا، مگرعلم ان کے پاس آجانے کے بعد۔ یہ ان کی طرف سے حسد کی وجہ سے ۔ بیشک تمہارا رب ان میں قیامت کے دن فیصلہ فرما دے گا ہر اُس چیز کے بارے میں جس میں انہوں نے اختلاف کیا ہے۔