Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:18 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

ہم نے پھر تمہیں صحیح قوانین کو قائم کرنے کے لئے مقرر کیا ؛ تم اس کی پیروی کرنا، اور اُن لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہیں کرنا جو نہیں جانتے ۔

[45:17] ہم نے یہاں انہیں واضح احکام دے دیے ہیں ۔عجب یہ ہے کہ، انہوں نے اس میں اختلاف نہیں کیا، مگرعلم ان کے پاس آجانے کے بعد۔ یہ ان کی طرف سے حسد کی وجہ سے ۔ بیشک تمہارا رب ان میں قیامت کے دن فیصلہ فرما دے گا ہر اُس چیز کے بارے میں جس میں انہوں نے اختلاف کیا ہے۔

[45:19] وہ خدا کے خلاف تمہاری کوئی مدد نہیں کر سکتے۔ یہ تو ظالم ہی ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اتحادی ہے، جبکہ نیکوکاروں کا پروردگار خدا ہے ۔