قرآن 45:24 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
انہوں نے کہا کہ "ہم صرف یہی زندگی گزارتے ہیں!؛ ہم جیتے ہیں اور مرتے ہیں اور صرف وقت ہی ہماری موت کا سبب بنتا ہے!"۔ انہوں اس بارے میں کوئی یقینی علم نہیں۔ وہ صرف گمان کرتے ہیں۔
[45:23] کیاتم نے اُسے دیکھا ہے، جس کی انا ہی اُس کا خدا ہے؟ نتیجتاً، خدا اسے بھٹکا دیتا ہے، اس کےعلم کے باوجود، اس کی سماعت اور اس کے ذہن پر مُہر لگا دیتا ہے، اور اس کی آنکھوں پر پڑدا ڈال دیتا ہے۔ پھر کون اس کی رہنمائی کر سکتا ہے، خدا کی طرف سے ایسے فیصلے کے بعد؟ کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟
[45:25] جب ان کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں ، واضح طور پر، ان کی واحد دلیل ان کا یہ کہنا ہے کہ، "ہمارے آباوؑ اجداد کو واپس لے آوؑاگر تم سچے ہیں تو" ۔