Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:23 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

کیاتم نے اُسے دیکھا ہے، جس کی انا ہی اُس کا خدا ہے؟ نتیجتاً، خدا اسے بھٹکا دیتا ہے، اس کےعلم کے باوجود، اس کی سماعت اور اس کے ذہن پر مُہر لگا دیتا ہے، اور اس کی آنکھوں پر پڑدا ڈال دیتا ہے۔ پھر کون اس کی رہنمائی کر سکتا ہے، خدا کی طرف سے ایسے فیصلے کے بعد؟ کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟

[45:22] خدا نے آسمانوں اور زمین کو ایک خاص مقصد کے لئے پیدا کیا، تاکہ ہر روح کو ادا کردیا جائے جو کچھ انہوں نے کمایا ہے، بغیر کسی ناانصافی کے ۔*

[45:24] انہوں نے کہا کہ "ہم صرف یہی زندگی گزارتے ہیں!؛ ہم جیتے ہیں اور مرتے ہیں اور صرف وقت ہی ہماری موت کا سبب بنتا ہے!"۔ انہوں اس بارے میں کوئی یقینی علم نہیں۔ وہ صرف گمان کرتے ہیں۔