Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:26 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

کہو کہ "خدا نے تمہیں زندگی بخشی ہے، پھر وہی تمہیں موت دیتا ہے، پھر وہ قیامت کے دن انہیں طلب کرے گا ، جو ناگزیر ہے ۔ لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے "۔

[45:25] جب ان کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں ، واضح طور پر، ان کی واحد دلیل ان کا یہ کہنا ہے کہ، "ہمارے آباوؑ اجداد کو واپس لے آوؑاگر تم سچے ہیں تو" ۔

[45:27] خدا ہی کی ملکیت ہے آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت ۔جس دن یہ گھڑی (قیامت) آجائے، تو وہی وقت ہو گا جب جھوٹے شکست پذیر ہو جائیں۔