قرآن 45:27 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
خدا ہی کی ملکیت ہے آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت ۔جس دن یہ گھڑی (قیامت) آجائے، تو وہی وقت ہو گا جب جھوٹے شکست پذیر ہو جائیں۔
[45:26] کہو کہ "خدا نے تمہیں زندگی بخشی ہے، پھر وہی تمہیں موت دیتا ہے، پھر وہ قیامت کے دن انہیں طلب کرے گا ، جو ناگزیر ہے ۔ لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے "۔
[45:28] تم ہر قوم کو گھٹنے ٹیکتے دیکھو گے ۔ ہرقوم کو ان کے اعمال نامہ کو دیکھنے کے لیئے بلایا جائے گا ۔ آج ،جو کچھ تم نے کیا ہے، تمہیں اس کی ادائیگی کر دی جائے گی ۔