قرآن 45:28 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
تم ہر قوم کو گھٹنے ٹیکتے دیکھو گے ۔ ہرقوم کو ان کے اعمال نامہ کو دیکھنے کے لیئے بلایا جائے گا ۔ آج ،جو کچھ تم نے کیا ہے، تمہیں اس کی ادائیگی کر دی جائے گی ۔
[45:27] خدا ہی کی ملکیت ہے آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت ۔جس دن یہ گھڑی (قیامت) آجائے، تو وہی وقت ہو گا جب جھوٹے شکست پذیر ہو جائیں۔
[45:29] یہ ہمارا نوشتہ ہے ۔ یہ تمہارے متعلق سچ بولتا ہے ۔ ہم درج کرتے رہے ہیں جو کچھ تم نے کیا ہے ۔