Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:29 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

یہ ہمارا نوشتہ ہے ۔ یہ تمہارے متعلق سچ بولتا ہے ۔ ہم درج کرتے رہے ہیں جو کچھ تم نے کیا ہے ۔

[45:28] تم ہر قوم کو گھٹنے ٹیکتے دیکھو گے ۔ ہرقوم کو ان کے اعمال نامہ کو دیکھنے کے لیئے بلایا جائے گا ۔ آج ،جو کچھ تم نے کیا ہے، تمہیں اس کی ادائیگی کر دی جائے گی ۔

[45:30] جہاں تک ایمان والوں اور نیک کام کرنے والوں کا تعلق ہے، ان کا رب انہیں اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ یہ عظیم کامیابی ہے۔