Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:30 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

جہاں تک ایمان والوں اور نیک کام کرنے والوں کا تعلق ہے، ان کا رب انہیں اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ یہ عظیم کامیابی ہے۔

[45:29] یہ ہمارا نوشتہ ہے ۔ یہ تمہارے متعلق سچ بولتا ہے ۔ ہم درج کرتے رہے ہیں جو کچھ تم نے کیا ہے ۔

[45:31] جہاں تک اُن کا تعلق ہے جنہوں نے کُفر کیا، " کیا تمیں میری آیات پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں، لیکن تم نے تکبر کیا اور تم ظالم لوگ تھے؟"