قرآن 45:31 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
جہاں تک اُن کا تعلق ہے جنہوں نے کُفر کیا، " کیا تمیں میری آیات پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں، لیکن تم نے تکبر کیا اور تم ظالم لوگ تھے؟"
[45:30] جہاں تک ایمان والوں اور نیک کام کرنے والوں کا تعلق ہے، ان کا رب انہیں اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ یہ عظیم کامیابی ہے۔
[45:32] جب اعلان کیا جاتا ہےکہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور یہ کہ ( فیصلہ کی) گھڑی ناگزیر ہے ، تم نے کہا، "ہم نہیں جانتے کہ گھڑی کیا ہے! ہم اس کے بارے میں گمان سے بھرے ہیں؛ ہمیں یقین نہیں ہے ۔