قرآن 45:32 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
جب اعلان کیا جاتا ہےکہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور یہ کہ ( فیصلہ کی) گھڑی ناگزیر ہے ، تم نے کہا، "ہم نہیں جانتے کہ گھڑی کیا ہے! ہم اس کے بارے میں گمان سے بھرے ہیں؛ ہمیں یقین نہیں ہے ۔
[45:31] جہاں تک اُن کا تعلق ہے جنہوں نے کُفر کیا، " کیا تمیں میری آیات پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں، لیکن تم نے تکبر کیا اور تم ظالم لوگ تھے؟"
[45:33] ان کے اعمال کی برائیاں ان پر واضح ہو جائیں گی، اور وہی چیزیں جن کا انہوں نے مزاق اُڑایا پھرواپس آئیں گیاور ان کا پیچھا کریں گی ۔