قرآن 45:33 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)
ان کے اعمال کی برائیاں ان پر واضح ہو جائیں گی، اور وہی چیزیں جن کا انہوں نے مزاق اُڑایا پھرواپس آئیں گیاور ان کا پیچھا کریں گی ۔
[45:32] جب اعلان کیا جاتا ہےکہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور یہ کہ ( فیصلہ کی) گھڑی ناگزیر ہے ، تم نے کہا، "ہم نہیں جانتے کہ گھڑی کیا ہے! ہم اس کے بارے میں گمان سے بھرے ہیں؛ ہمیں یقین نہیں ہے ۔
[45:34] اولان کر دیا جائے گا: "آج ہم تمہیں ہم بھول جاتے ہیں، اِس طرح ، جیسے کہ تم نے اِس دِن کی مُلاقات کو بُھلا دیا۔ تمہارا ٹھکانا جہنم کی آگ ہے، اور تمہارے کوئی مدد کرنے والے نہ ہوں گے۔