Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 45:34 — گھٹنے ٹیکتے(الجاثیة)

وَقيلَ اليَومَ نَنسىٰكُم كَما نَسيتُم لِقاءَ يَومِكُم هٰذا وَمَأوىٰكُمُ النّارُ وَما لَكُم مِن نٰصِرينَ

اولان کر دیا جائے گا: "آج ہم تمہیں ہم بھول جاتے ہیں، اِس طرح ، جیسے کہ تم نے اِس دِن کی مُلاقات کو بُھلا دیا۔ تمہارا ٹھکانا جہنم کی آگ ہے، اور تمہارے کوئی مدد کرنے والے نہ ہوں گے۔

[45:33] ان کے اعمال کی برائیاں ان پر واضح ہو جائیں گی، اور وہی چیزیں جن کا انہوں نے مزاق اُڑایا پھرواپس آئیں گیاور ان کا پیچھا کریں گی ۔

[45:35] " یہ اس لیئے کہ تم نےخدا کی آیتوں کو فضُول سمجھا، اور اِس پہلی زندگی میں اُلجھے رہے" ۔ نتیجاتاً، وہ کبھی بھی اس سے خارج نہیں ہوں گے، اور نہ ہی انہیں معذرت ملے گی ۔