Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:17 — ٹیلے (الاحقاف)

پھر ایک وہ ہے جو اپنے والدین سے کہتا ہے کہ "تم پر افسوس ہے ؛ کیاتم مجھے کہہ رہے ہو کہ(مرنے کے بعد) میں واپس زندہ ہو جاؤں گا؟ ایسا کیوں ہے کہ وہ لوگ جو ہم سے پہلے انتقال کر گئے کبھی واپس نہیں آتے؟" ان کے والدین رو کر خدا کی مدد کی فریاد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ، "افسوس تو تم پر ہے؛ برائے مہربانی ایمان لے آؤ! خدا کا وعدہ حق ہے ۔وہ کہہ دیتا ہے کہ "ماضی کی کہانیاں ہیں !"

[46:16] یہی ہے جن سے ہم نیک اعمال قبول کرتے ہیں اور ان کے گناہوں کو نظر انداز کرتے ہیں ۔ یہ جنت کے مستحق ہیں ۔ یہ سچا وعدہ ہے جس کا انہیں وعدہ دیا جاتاہے ۔

[46:18] یہی ہیں وہ جن پرجنوں اور انسانوں کے ہر نسل میں سے کافر ہونے کی مہر لگا دی گئی ہے؛ یہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔