Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:2 — ٹیلے (الاحقاف)

اس کتاب کا نازل کیا جانا خدا کی طرف سے ہے،قادر مطلق ، سب سے زیادہ حکمت والا ۔

[46:1] ح۔م۔

[46:3] ہم نے نہیں بنایا آسمانوں اور زمین کو، اور ان کے درمیان جو کچھ ہے، سوائے ایک خاص مقصد کے لئے، اور ایک محدود عرصےکے لئے ۔ وہ جنہوں نے کفر کیا ان تنبیہات سے مکمل طور پر غافل ہیں جو انہیں دی جاتی ہیں ۔