Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:3 — ٹیلے (الاحقاف)

ہم نے نہیں بنایا آسمانوں اور زمین کو، اور ان کے درمیان جو کچھ ہے، سوائے ایک خاص مقصد کے لئے، اور ایک محدود عرصےکے لئے ۔ وہ جنہوں نے کفر کیا ان تنبیہات سے مکمل طور پر غافل ہیں جو انہیں دی جاتی ہیں ۔

[46:2] اس کتاب کا نازل کیا جانا خدا کی طرف سے ہے،قادر مطلق ، سب سے زیادہ حکمت والا ۔

[46:4] کہہ دو، " اُن شرکاء کا پر غور کرو جنہیں تم نے خدا کے ساتھ ٹھہرایا ہے۔ مُجھے دکھاؤ انہوں نے اس زمین پر کیا تخلیق کیا ہے۔ کیا وہ آسمانوں کے کسی بھی حصے کے مالک ہیں؟ مجھے اس سے پہلے کوئی بھی دوسری کتاب دکھاؤ، یا تسلیم شدہ علم کا کوئی بھی حصہ جو تمہارے شرک کی حمایت کرتا ہے، اگر تم سچے ہو"۔