قرآن 46:22 — ٹیلے (الاحقاف)
انہوں نے کہا، " کیا تم ہمیں ہمارے خداؤں سے ہٹانے کے لئے آئے ہو؟ ہم تمہیں للکارتے ہیں کہ (وہ عذآب) لے آؤ جس کی تم دھمکی دیتے ہو، اگر تم سچے ہو۔"
[46:21] یاد کرو کہ عاد کے بھائی نے اپنے لوگوں کو ٹیلوں پر خبردار کیا —متعدد تنبیہات اس سے پہلے بھی پہنچا دی گئی تھیں اور اس کے بعد بھی؛ "تم کسی اور کی عبادت نہ کرنا سوائے خدا کے۔ میں تمہارے لئے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف رکھتا ہوں۔"
[46:23] اس نے کہا، " اس کا علم خدا کے پاس ہے؛ میں تو صرف وہی پہنچاتا ہوں جس کو پہنچانے کے لئے مجھے بھیجا گیا تھا۔ تا ہم، میں دیکھ رہا ہوں کہ تم لوگ جاہل ہو۔"