Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:23 — ٹیلے (الاحقاف)

اس نے کہا، " اس کا علم خدا کے پاس ہے؛ میں تو صرف وہی پہنچاتا ہوں جس کو پہنچانے کے لئے مجھے بھیجا گیا تھا۔ تا ہم، میں دیکھ رہا ہوں کہ تم لوگ جاہل ہو۔"

[46:22] انہوں نے کہا، " کیا تم ہمیں ہمارے خداؤں سے ہٹانے کے لئے آئے ہو؟ ہم تمہیں للکارتے ہیں کہ (وہ عذآب) لے آؤ جس کی تم دھمکی دیتے ہو، اگر تم سچے ہو۔"

[46:24] جب انہوں نے طوفان کو اپنی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا، توانہوں نے کہا، " یہ طوفان ہمارے لیے بارش لائے گا جس کی ہمیں کافی ضرور ت ہے۔" اس کے بجائے، یہ تو وہ ہے جسے لانے کے لئےتم نے(ہود کو) للکارا تھا؛ پُر شدد ہوا جس کے اندد دردناک عذآب ہے۔