قرآن 46:24 — ٹیلے (الاحقاف)
جب انہوں نے طوفان کو اپنی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا، توانہوں نے کہا، " یہ طوفان ہمارے لیے بارش لائے گا جس کی ہمیں کافی ضرور ت ہے۔" اس کے بجائے، یہ تو وہ ہے جسے لانے کے لئےتم نے(ہود کو) للکارا تھا؛ پُر شدد ہوا جس کے اندد دردناک عذآب ہے۔
[46:23] اس نے کہا، " اس کا علم خدا کے پاس ہے؛ میں تو صرف وہی پہنچاتا ہوں جس کو پہنچانے کے لئے مجھے بھیجا گیا تھا۔ تا ہم، میں دیکھ رہا ہوں کہ تم لوگ جاہل ہو۔"
[46:25] اس نے سب کچھ تباہ کر ڈالا، جیسا کہ اس کے پروردگار نے اسے حکم دیا تھا۔ صبح ہونےتک، کچھ بھی کھڑا نہ رہا، سوائے ان کے گھروں کے۔ ہم اسی طرح مجرم لوگوں کو سزا دیتے ہیں۔