قرآن 46:25 — ٹیلے (الاحقاف)
اس نے سب کچھ تباہ کر ڈالا، جیسا کہ اس کے پروردگار نے اسے حکم دیا تھا۔ صبح ہونےتک، کچھ بھی کھڑا نہ رہا، سوائے ان کے گھروں کے۔ ہم اسی طرح مجرم لوگوں کو سزا دیتے ہیں۔
[46:24] جب انہوں نے طوفان کو اپنی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا، توانہوں نے کہا، " یہ طوفان ہمارے لیے بارش لائے گا جس کی ہمیں کافی ضرور ت ہے۔" اس کے بجائے، یہ تو وہ ہے جسے لانے کے لئےتم نے(ہود کو) للکارا تھا؛ پُر شدد ہوا جس کے اندد دردناک عذآب ہے۔
[46:26] ہم نے انہیں ویسے ہی قائم کیا تھا جیسے کہ ہم نے تمہیں قائم کیا تھا، اور انہیں سننے کی صلاہیت ، بینائی اور ذہن فراہم کئے۔ لیکن ان کی سننے کی صلاہیت ، بینائی اور ذہنوں نے انہیں کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے خدا کی آیات کو نظرانداز کیا۔ لہٰذا، وہی پیشن گوئیاں اورتنبیہات جن کا انہوں نے مزاق اُڑایا تھا ان کی بربادی کا باعث بن گئئ ہیں۔