Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:27 — ٹیلے (الاحقاف)

ہم نے تمہارے اردگرد بہت سی قوموں کوہلاک کر ڈالا، اس کے بعد کے ہم نے اپنے دلائل کی وضاحت کر دی تھی، اس لئے کہ شاید یہ توبہ کرلیں۔

[46:26] ہم نے انہیں ویسے ہی قائم کیا تھا جیسے کہ ہم نے تمہیں قائم کیا تھا، اور انہیں سننے کی صلاہیت ، بینائی اور ذہن فراہم کئے۔ لیکن ان کی سننے کی صلاہیت ، بینائی اور ذہنوں نے انہیں کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے خدا کی آیات کو نظرانداز کیا۔ لہٰذا، وہی پیشن گوئیاں اورتنبیہات جن کا انہوں نے مزاق اُڑایا تھا ان کی بربادی کا باعث بن گئئ ہیں۔

[46:28] پھر کیوں وہ شرکاء جو انہوں نے ٹھہرائے تھےانہیں خدا کے قریب تر لانے کے لئے ان کی مدد کرنے میں ناکام ہو گئے؟ اس کے بجائے، انہوں نے انہیں تر ک کر دیا۔ ایسے ہی تھے وہ جھوٹے معبود جنہیں انہوں نے شریک کیا تھا، ایسی ہی تھیں وہ بدعات جنہیں انہوں نے گڑھا تھا۔