قرآن 46:28 — ٹیلے (الاحقاف)
پھر کیوں وہ شرکاء جو انہوں نے ٹھہرائے تھےانہیں خدا کے قریب تر لانے کے لئے ان کی مدد کرنے میں ناکام ہو گئے؟ اس کے بجائے، انہوں نے انہیں تر ک کر دیا۔ ایسے ہی تھے وہ جھوٹے معبود جنہیں انہوں نے شریک کیا تھا، ایسی ہی تھیں وہ بدعات جنہیں انہوں نے گڑھا تھا۔
[46:27] ہم نے تمہارے اردگرد بہت سی قوموں کوہلاک کر ڈالا، اس کے بعد کے ہم نے اپنے دلائل کی وضاحت کر دی تھی، اس لئے کہ شاید یہ توبہ کرلیں۔
[46:29] یاد کرو کہ ہم نے ایک بڑی تعداد میں جنہوں کو تمہاری طرف بھیجا، اس لئے کہ انہیں قرآن سننے دیں۔ جب یہ وہاں پہنچے، انہوں نے کہا،"سنو۔" جیسے ہی وہ ختم ہوا، یہ تیزی سے اپنے لوگوں کے پاس گئے، خبردار کرتے ہوئے۔ *