قرآن 46:29 — ٹیلے (الاحقاف)
یاد کرو کہ ہم نے ایک بڑی تعداد میں جنہوں کو تمہاری طرف بھیجا، اس لئے کہ انہیں قرآن سننے دیں۔ جب یہ وہاں پہنچے، انہوں نے کہا،"سنو۔" جیسے ہی وہ ختم ہوا، یہ تیزی سے اپنے لوگوں کے پاس گئے، خبردار کرتے ہوئے۔ *
[46:28] پھر کیوں وہ شرکاء جو انہوں نے ٹھہرائے تھےانہیں خدا کے قریب تر لانے کے لئے ان کی مدد کرنے میں ناکام ہو گئے؟ اس کے بجائے، انہوں نے انہیں تر ک کر دیا۔ ایسے ہی تھے وہ جھوٹے معبود جنہیں انہوں نے شریک کیا تھا، ایسی ہی تھیں وہ بدعات جنہیں انہوں نے گڑھا تھا۔
[46:30] انہوں نے کہا، "اے ہماری قوم ہم ایک کتاب کو سنا ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے اور پچھلے صحیفوں کی تصدیق کرتی ہے ۔ یہ حق کی رہنمائی کرتی ہے؛ سیدھی راہ کی طرف ۔