Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:32 — ٹیلے (الاحقاف)

وَمَن لا يُجِب داعِىَ اللَّهِ فَلَيسَ بِمُعجِزٍ فِى الأَرضِ وَلَيسَ لَهُ مِن دونِهِ أَولِياءُ ۚ أُولٰئِكَ فى ضَلٰلٍ مُبينٍ

وہ جو لوگ خدا کی دعوت کا جواب دینے میں ناکام ہو جاتے ہیں نہیں بچ سکتے ، اور ان کا خدا کے سوا اور کوئی پروردگار نہیں ہو گا؛ وہ بہت زیادہ گمراہ ہو چکے ہیں۔

[46:31] "اے ہمارے قوم، خدا کی دعوت کا جواب دو اور اس پر ایمان لاؤ ۔ وہ پھر تمہارے گناہوں کو بخش دے گا اور تمہیں ایک دردناک عذاب سے بچا لے گا ۔"

[46:33] کیا انہیں احساس نہیں ہے کہ خدا جس نے آسمانوں اور زمین کو بِلا کسی مُشقّت کے تخلیق کیا، مرُدوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے قابل ہے؟ ہاں در حقیقت؛ وہ قادرِ مطلق ہے ۔