قرآن 46:33 — ٹیلے (الاحقاف)
کیا انہیں احساس نہیں ہے کہ خدا جس نے آسمانوں اور زمین کو بِلا کسی مُشقّت کے تخلیق کیا، مرُدوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے قابل ہے؟ ہاں در حقیقت؛ وہ قادرِ مطلق ہے ۔
[46:32] وہ جو لوگ خدا کی دعوت کا جواب دینے میں ناکام ہو جاتے ہیں نہیں بچ سکتے ، اور ان کا خدا کے سوا اور کوئی پروردگار نہیں ہو گا؛ وہ بہت زیادہ گمراہ ہو چکے ہیں۔
[46:34] جس دن کافروں کا جہنم کی آگ سے تعرف کیا جائے گا، ان سے پوچھا جائے گا، " کیا یہ سچ نہیں ہے؟" وہ جواب دیں گے، " ہاں در حقیقت، ہمارے پروردگار کی قسم۔" وہ کہے گا، " پھر اپنے کفر کا عذآب جھیلو۔"