قرآن 46:7 — ٹیلے (الاحقاف)
جب ہماری آیات انہیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں، بالکل واضح، وہ جنہوں نے کفر کیا انہوں نے سچ کے بارے میں کہا، "یہ واضح طور پر جادو ہے!"
[46:6] اور جب لوگوں کو (قیامت کے دن) طلب کیا جائے گا، ان کے شرکاء ان کے دشمن بن جائیں گے، اور ان کے شرک کی مذمت کریں گے. *
[46:8] جب وہ کہتے ہیں کہ، "اس نے گھڑ لیا ہے" تو کہہ دو کہ " اگر میں نے اسےگھڑ لیا ہے، تو پھر تم خدا سے میری حفاظت نہیں کر سکتے ۔ وہ ہر اس چیز سے پوری طرح آگاہ ہے جس کی تم تدبیر کرتے ہو ۔وہ میرے اور تمہارے درمیان گواہ کے طور پر کافی ہے ۔وہ معاف کرنے والا ہے، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔