قرآن 47:12 — محمد(محمد)
خدا اُن کو جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاری باغات میں داخل کردے گا بہتی ہوئی نہروں کے ساتھ۔ رہے وہ جنہوں نے کفر کیا، وہ زندہ رہتے ہیں اور کھاتے ہیں جیسے کہ جانور کھاتے ہیں، پھر آخرکار جہنم کی آگ میں چلےجاتے ہیں۔
[47:11] یہ اس لیئے کہ خدا ان کا پروردگار ہے جو ایمان لائے ، جبکہ کافروں کا کوئی پروردگار نہیں۔
[47:13] بہت سی گروہ اس گروہ سے بہت زیادہ طاقتور تھے جنہوں نے تمہیں تمہارے شہر سے بےدخل کیا، جب ہم نے انہیں ہلاک کر ڈالا ، تو کوئی بھی ان کی مدد نہ کر سکا۔