قرآن 47:11 — محمد(محمد)
یہ اس لیئے کہ خدا ان کا پروردگار ہے جو ایمان لائے ، جبکہ کافروں کا کوئی پروردگار نہیں۔
[47:10] کیا وہ اس زمین پر پھرے نہیں اور ان کے نتا ئج نہیں دیکھے جو ان سے پہلے تھے؟ خدا نے ان کے اعمال کو برباد کر دیا ؛ تمام کافر بس ایک ایسی ہی قسمت جھیلیں گے۔
[47:12] خدا اُن کو جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاری باغات میں داخل کردے گا بہتی ہوئی نہروں کے ساتھ۔ رہے وہ جنہوں نے کفر کیا، وہ زندہ رہتے ہیں اور کھاتے ہیں جیسے کہ جانور کھاتے ہیں، پھر آخرکار جہنم کی آگ میں چلےجاتے ہیں۔