قرآن 47:10 — محمد(محمد)
کیا وہ اس زمین پر پھرے نہیں اور ان کے نتا ئج نہیں دیکھے جو ان سے پہلے تھے؟ خدا نے ان کے اعمال کو برباد کر دیا ؛ تمام کافر بس ایک ایسی ہی قسمت جھیلیں گے۔
[47:9] یہ اس لیئےکہ وہ اُس سے نفرت کرتے ہیں جسے خدا نےناز ل کیا اور اس کے نتیجے میں،وہ ان کے اعمال کو کالعدم بنا دیتا ہے۔
[47:11] یہ اس لیئے کہ خدا ان کا پروردگار ہے جو ایمان لائے ، جبکہ کافروں کا کوئی پروردگار نہیں۔