Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:9 — محمد(محمد)

یہ اس لیئےکہ وہ اُس سے نفرت کرتے ہیں جسے خدا نےناز ل کیا اور اس کے نتیجے میں،وہ ان کے اعمال کو کالعدم بنا دیتا ہے۔

[47:8] جنہوں نے کفر کیا مصیبت مول لیتے ہیں؛ وہ ان کے اعمال کو بالکل بےکار بنا دیتا ہے ۔

[47:10] کیا وہ اس زمین پر پھرے نہیں اور ان کے نتا ئج نہیں دیکھے جو ان سے پہلے تھے؟ خدا نے ان کے اعمال کو برباد کر دیا ؛ تمام کافر بس ایک ایسی ہی قسمت جھیلیں گے۔