Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:8 — محمد(محمد)

جنہوں نے کفر کیا مصیبت مول لیتے ہیں؛ وہ ان کے اعمال کو بالکل بےکار بنا دیتا ہے ۔

[47:7] اے ایمان والو، اگر تم خدا کی حمایت کرو گے ، تو وہ تمہاری حمایت کرے گا، اور تمہارے قدموں کو مضبوطی سے جما دے گا۔

[47:9] یہ اس لیئےکہ وہ اُس سے نفرت کرتے ہیں جسے خدا نےناز ل کیا اور اس کے نتیجے میں،وہ ان کے اعمال کو کالعدم بنا دیتا ہے۔