Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:7 — محمد(محمد)

اے ایمان والو، اگر تم خدا کی حمایت کرو گے ، تو وہ تمہاری حمایت کرے گا، اور تمہارے قدموں کو مضبوطی سے جما دے گا۔

[47:6] وہ انہیں جنت میں داخل کر دے گا ، جسے اس نے ان کے لیئے بیان کیا ہے۔

[47:8] جنہوں نے کفر کیا مصیبت مول لیتے ہیں؛ وہ ان کے اعمال کو بالکل بےکار بنا دیتا ہے ۔