قرآن 47:6 — محمد(محمد)
وہ انہیں جنت میں داخل کر دے گا ، جسے اس نے ان کے لیئے بیان کیا ہے۔
[47:5] وہ ان کی رہنمائی کرے گا، اور انہیں قناعت کی برکت دے گا۔
[47:7] اے ایمان والو، اگر تم خدا کی حمایت کرو گے ، تو وہ تمہاری حمایت کرے گا، اور تمہارے قدموں کو مضبوطی سے جما دے گا۔