Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:13 — محمد(محمد)

وَكَأَيِّن مِن قَريَةٍ هِىَ أَشَدُّ قُوَّةً مِن قَريَتِكَ الَّتى أَخرَجَتكَ أَهلَكنٰهُم فَلا ناصِرَ لَهُم

بہت سی گروہ اس گروہ سے بہت زیادہ طاقتور تھے جنہوں نے تمہیں تمہارے شہر سے بےدخل کیا، جب ہم نے انہیں ہلاک کر ڈالا ، تو کوئی بھی ان کی مدد نہ کر سکا۔

[47:12] خدا اُن کو جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاری باغات میں داخل کردے گا بہتی ہوئی نہروں کے ساتھ۔ رہے وہ جنہوں نے کفر کیا، وہ زندہ رہتے ہیں اور کھاتے ہیں جیسے کہ جانور کھاتے ہیں، پھر آخرکار جہنم کی آگ میں چلےجاتے ہیں۔

[47:14] کیا وہ جو اپنے پروردگار کی طرف سے روشن رائے کیئے گئے ہیں ان کے برابر ہیں جن کے برے کام ان کی نظروں میں آراستہ کیئے گئے ہیں، اور یہ اپنی ہی رائے کی پیروی کرتے ہیں؟