قرآن 47:18 — محمد(محمد)
کیا یہ انتظار کر رہے ہیں کہ وہ گھڑی اچانک ان پر آپہنچے؟ اس کی تمام نشانیاں پہلے سے ہی ان کے پاس آچکی ہیں۔* ایک بار جب گھڑی ان پر آپہنچے گی، تو وہ کس طرح اپنے پیغام سے فائدہ اٹھائیں گے؟
[47:17] رہے وہ جن کو ہدایت دی گئی ، وہ ان کی ہدایت میں اور زیادہ اضافہ کرتا ہے، اور انہیں راستبازی سے نوازتا ہے۔
[47:19] تمہیں یہ جان لینا ہو گا: "خدا کے سوا اور کوئی معبود نہیں" * اوراپنے گناہوں اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کے گناہوں کی مغفرت مانگو۔ خدا تمہارے فیصلوں سے پوری طرح آگاہ ہے اورتمہاری حتمی تقدیر سے ۔