Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:19 — محمد(محمد)

فَاعلَم أَنَّهُ لا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَاستَغفِر لِذَنبِكَ وَلِلمُؤمِنينَ وَالمُؤمِنٰتِ ۗ وَاللَّهُ يَعلَمُ مُتَقَلَّبَكُم وَمَثوىٰكُم

تمہیں یہ جان لینا ہو گا: "خدا کے سوا اور کوئی معبود نہیں" * اوراپنے گناہوں اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کے گناہوں کی مغفرت مانگو۔ خدا تمہارے فیصلوں سے پوری طرح آگاہ ہے اورتمہاری حتمی تقدیر سے ۔

[47:18] کیا یہ انتظار کر رہے ہیں کہ وہ گھڑی اچانک ان پر آپہنچے؟ اس کی تمام نشانیاں پہلے سے ہی ان کے پاس آچکی ہیں۔* ایک بار جب گھڑی ان پر آپہنچے گی، تو وہ کس طرح اپنے پیغام سے فائدہ اٹھائیں گے؟

[47:20] وہ جو ایمان لائے بولے: " کوئی نئی سورت کب نازل ہو گی؟" لیکن جب کوئی صاف صاف سورت نازل ہوئی ، جس میں لڑائی کا ذکر کیا گیا تھا ، تو تم اُن کو دیکھتے تھے جن کے دلوں میں شکوک تھے تمہاری طرف دیکھتے ہوئے، جیسا کہ موت پہلے ہی سے ان پر آپڑی ہے ۔ یہ اسی طرح بے نقاب کر دیے گئے۔